1 |
حضرت مریم علیہ السلام اکثر تنہائی میں مصروف رہتی تھیں |
- A. خدمت خلق
- B. کاموں
- C. عبادت میں
- D. سونے میں
|
2 |
روح اللہ کے علاوہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے |
- A. عبدالرحمٰن
- B. عبداللہ
- C. عبیداللہ
- D. خلیل اللہ
|
3 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پیداہوئے. |
- A. عراق میں
- B. شام میں
- C. مصر میں
- D. فلسطین میں
|
4 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے. |
- A. کلیم اللہ
- B. خلیل اللہ
- C. صفی اللہ
- D. روح اللہ
|
5 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنے کی کوشش کی. |
- A. چند حواریوں نے
- B. چند یہودیوں نے
- C. چند بت پرستوں نے
- D. چند مجوسیوں نے
|
6 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھیجے گئے آخری پیغمبر تھے. |
- A. بنو نصیر
- B. بنو ہاشم
- C. بنی اسرائیل
- D. بنی اسماعیل
|
7 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے. |
- A. عصا کا اژدھا بننا
- B. پہاڑ سے اونٹنی کا نکلنا
- C. مردوں کو زندہ کرنا
- D. پتھر سے پانی پھوٹنا
|
8 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے والدہ کا نام تھا. |
- A. عمران
- B. کامران
- C. مریم بنت عمران
- D. ابن مریم
|
9 |
انسانی شکل میں ظاہر ہوئے، |
- A. حضرت جبرئیل علیہ السلام
- B. حضرت میکائل علیہ السلام
- C. حضرت اسرافیل علیہ السلام
- D. حضرت عزرائیل علیہ السلام
|
10 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کنیت ہے |
- A. مسیح
- B. ابن مریم
- C. عبداللہ
- D. روح اللہ
|