1 |
اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس ہوتے ہیں |
- A. امیر لوگ
- B. کافر
- C. منافق
- D. اہل ایمان
|
2 |
حضرت یوسف علیہ السلام نے مصر میں اپنے بھائیوں سے سلوک کیا |
- A. قید ڈال دیا
- B. مہمان نوازی
- C. سزا دلوائی
- D. خالی ہاتھ بھیج دیا
|
3 |
بادشاہ نے حضرت یوسف علیہ السلام کو اپنا خاص بنالیا |
- A. مشیر
- B. محافظ
- C. وزیر
- D. نگران
|
4 |
خادم نے جب بادشاہ کو خؤاب کی تعبیر اور قحط سے نمٹنے کی تدبیر بتائی تو وہ ہوا بہت |
- A. بیمار
- B. خوش
- C. غصہ
- D. ناراض
|
5 |
مصر آمد پر حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے والدین کو بٹھایا |
- A. قالین پر
- B. فرش پر
- C. کرسی پر
- D. تخت پر
|
6 |
حضرت یوسف علیہ السلام کے چھوٹے بھائی کا نام تھا |
- A. بنیامین
- B. میخائل
- C. کنعان
- D. یہودا
|
7 |
حضرت یوسف علیہ السلام کی تدبیر سے بڑی مقدار میں غلہ موجود تھا |
- A. شام میں
- B. عراق میں
- C. مصر میں
- D. فلسطین میں
|
8 |
حضرت یوسف علیہ السلام آہستہ آہستہ مصر میں بن گئے. |
- A. بااختیار شخصیت
- B. بڑے تاجر
- C. بڑے عالم
- D. سماجی رہنما
|
9 |
بادشاہ کے محافظوں میں سے ایک نے حضرت یوسف علیہ السلام کےبھائیں سے کہا ت |
- A. ڈاکو ہو
- B. قاتل ہو
- C. فسادی ہو
- D. چور ہو
|
10 |
حضرت یوسف علیہ السلام ابھی جیل مین ہی تھے کہ مصر کے...........نے خواب میں دیکھا. |
- A. کسان نے
- B. درزی نے
- C. وزیر نے
- D. بادشاہ نے
|