1 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کو کہا جاتا ہے. |
- A. اسرائیل
- B. میکائل
- C. بنیامین
- D. میخائل
|
2 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کے دادا ہیں |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- B. حضرت صالح علیہ السلام
- C. حضرت اسماعیل علیہ السلام
- D. حضرت اسحاق علیہ السلام
|
3 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کے والد ہیں |
- A. حضرت اسحاق علیہ السلام
- B. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- C. حضرت اسماعیل علیہ السلام
- D. حضرت نوح علیہ السلام
|
4 |
حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ جیل میں داخل کیے گئے. |
- A. دو بھائی
- B. دو نوجوان
- C. دو وزیر
- D. دو تاجر
|
5 |
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں ڈالا |
- A. دوستوں نے
- B. دشمنوں نے
- C. بھائیوں نے
- D. قافلے والوں نے
|
6 |
اسرائیل کا معنی ہے |
- A. نیک بندہ
- B. اللہ کا بندہ
- C. عاجز بندہ
- D. متقی
|
7 |
حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے اپنے والد سے کہا کہ ہم سیروتفریح کے لیے جارہے ہیں. |
- A. جنگل میں
- B. دریا پر
- C. جھیل پر
- D. پہاڑ پر
|
8 |
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں نکالا |
- A. بڑے بھائی نے
- B. قافلے والوں نے
- C. دشمنوں نے
- D. دوستوں نے
|
9 |
حضرت یوسف علیہ السلام کے بڑے بھائی کا نام تھا |
- A. عام
- B. یافت
- C. یہودا
- D. سام
|
10 |
حضرت یوسف علیہ السلام نے خؤآب میں ستارے دیکھے |
- A. نو
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|