1 |
سورہ الدھر کے مطابق اہل جنت لطف اندوز ہوں گے. |
- A. خوش اور مشروب سے
- B. ٹھنڈے پانی سے
- C. قہوہ سے
- D. دودھ سے
|
2 |
سورہ الدھر میں آیات ہیں |
|
3 |
دنیا کی زندگی کی حقیقت اور جنت کی نعمتؤں کا بیان مرکزی موضوع ہے. |
- A. سورہ القیمتہ
- B. سورہ القلم
- C. سورہ الدھر
- D. سورہ نوح
|
4 |
اللہ تعالی نے ہمیں اس دنیا میں بھجا ہے. |
- A. سفر کرنے کے لیے
- B. امتحان کے لیے
- C. نسل بڑھانے کے لیے
- D. علم حاصل کرنے کے لیے
|
5 |
سورہ الدھر میں حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو تلقین کی گئی ہے. |
- A. صبر اور زکر کی
- B. حج کی
- C. جہاد کی
- D. تبلیغ کی
|
6 |
سورہ الدھر کا ایک نام ہے. |
- A. سوری الانسان
- B. سورہ نوح
- C. سورہ الادھر
- D. سورہ الشمس
|
7 |
اللہ تعالی کی محبت کی وجہ سے مسکینوں ، یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں. |
- A. نیک بندے
- B. امیر لوگ
- C. عاجز لوگ
- D. گناہ گار بندے
|
8 |
آخرت کی تیاری سے غافل کردیتی ہے. |
- A. تجارت
- B. دنیا کی محبت
- C. اولاد
- D. مال و دولت
|
9 |
دھر کے معنی ہے |
- A. زمانہ
- B. شہر
- C. قبر
- D. بلبلہ
|
10 |
سورہ الدھر کے مطابق انسان کی زندگی ہے. |
- A. کھیل
- B. سفر
- C. امتحان
- D. کچھ بھی نہیں
|