1 |
سورہ القیمتہ میں قیامت کے دن کی کون سے قسم بیان کی گئی ہے |
- A. پہلی آیت میں
- B. دوسری آیت میں
- C. تیسری ایت میں
- D. چوتھی آیت میں
|
2 |
قیامت کے شروع میں دلائل دیے گئے ہیں |
- A. توحید کے
- B. قیامت کے
- C. رسالت کے
- D. تقدیر کے
|
3 |
سورہ القیمیتہ کے مطابق قیامت کے دن گناہ گاروں کے چہرے ہوں گے. |
- A. بھیانک
- B. اداس
- C. جلے ہوئے
- D. سرخ
|
4 |
سورہ القیمتہ میں خصوصی حفاظت کا زکر ہے. |
- A. قرآن مجید کی
- B. بچوں کی
- C. بوڑھوں کی
- D. احادیث مبارکہ کہ
|
5 |
سورہ القیمتہ کی پہلی آیت میں قسم بیان فرمائی گئی ہے |
- A. قیامت کے دن کی
- B. عید کے دن کی
- C. موت کے دن کی
- D. پیدائش کے دن کی
|
6 |
سورہ القیمتہ میں دلائل بیان کیے گئے ہیں |
- A. قیامت کے واقع ہونے کے
- B. توحید کے
- C. موت کے
- D. قبرکے
|
7 |
سورہ القییمتہ کے مطابق قیامت کےدن اللہ تعالی کا دیدار کریں گے. |
- A. امیر لوگ
- B. متقی لوگ
- C. غریب لوگ
- D. سب لوگ
|
8 |
قیامت کے دن متقی لوگوں کے چہرے ہوں گے. |
- A. ہشاش بشاش
- B. تروتازہ
- C. خوب صورت
- D. اداس
|
9 |
قیامت اور آخرت کی تفصیل کا بیان ہے. |
- A. سورہ ق میں
- B. سورہ الملک میں
- C. سورہ القیمتہ میں
- D. سورہ الدھر میں
|
10 |
سورہ القیمتہ میں کل آیات ہیں |
|