1 |
جہنم مین لے جانے والے کام ہیں. |
- A. نماز ادا نہ کرنا
- B. مسکینوں و کھانانہ کھلانا
- C. آخرت کا انکار
- D. یہ تمام
|
2 |
ہمیں پاک و صاف رکھنا چاہیے. |
- A. صرف لباس کو
- B. صرف کردار کو
- C. صرف جسم کو
- D. تینوں کو
|
3 |
مدثر کے معنی ہے. |
- A. چادر اوڑھنے والے
- B. باوقار
- C. روشن چراغ
- D. خوب صورت
|
4 |
سورہ المدثر کی کل آیات ہیں |
|
5 |
سورہ المدثر کے مطابق اہل جنہم دنیا میں کھانا نہیں کھلاتے تھے |
- A. مسکینوں کو
- B. دوستوں کو
- C. والدین کو
- D. اساتذہ
|
6 |
مدثر اسماء مبارک میں سے ایک مبارک نام ہے. |
- A. حضرت یعقوب علیہ السلام
- B. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- C. حضرت یونس علیہ السلام
- D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|
7 |
سورہ العلق کے بعد آیات نازل ہوئیں |
- A. سورہ المزمل
- B. سورہ المدثر
- C. سورہ الدھر
- D. سورہ المرسلت
|
8 |
سورہ المدثر کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. اسلام کی دعوت
- B. جہاد
- C. روزہ
- D. زکوۃ
|
9 |
اسلامی دعوت کی ابتدائی تفصیل کا بیان مرکزی موضوع ہے |
- A. سورہ المدثر
- B. سورہ القلم
- C. سورہ یوسف
- D. سورہ الحاقتہ
|
10 |
اجر کی امید کس سے رکھنی چاہیے. |
- A. والدین سے
- B. اساتذہ سے
- C. دوستوں سے
- D. صرف اللہ تعالی سے
|