1 |
غیب کا علم ہے |
- A. اللہ تعالی کے پاس
- B. فرشتوں کے پاس
- C. جنات کےپاس
- D. رسولوں کے پاس
|
2 |
غیب کا مکمل علم ہے |
- A. اللہ تعالی کے پاس
- B. فرشتوں کے پاس
- C. جنات کے پاس
- D. رسولوں کے پاس
|
3 |
اللہ تعالی نے جنات کو پیدا فرمایا ہے. |
- A. مٹی سے
- B. نور سے
- C. آگ سے
- D. پانی سے
|
4 |
سورہ الجن کے شروع میں قرآن مجید سنے اور اس پر ایمان لانے کا واقعہ بیان ہوا ہے. |
- A. انسانوں کا
- B. جنات کا
- C. جانوروں کا
- D. پرندوں کا
|
5 |
سورہ الجن میں کل آیات ہیں |
|
6 |
انسانوں سے پہلے زمین پر بھیجا گیا. |
- A. فرشتوں کو
- B. جنات کو
- C. پرندوں کو
- D. کسی کو نہیں
|
7 |
سورہ الجن میں اسلامی دعوت کو سننے اور قبول کرنے کا بیان ہے. |
- A. جنات کا
- B. انسانوں کا
- C. فرشتوں کا
- D. جانوروں کا
|
8 |
قیامت کےدن سوال و جواب ہوگا. |
- A. صرف انسانوں سے
- B. انسانوں اور جنات سے
- C. صرف جنات سے
- D. صرف فرشتوں سے
|
9 |
قیامت کے دن انسانوں کی طرح سوال کیا جائے گا |
- A. فرشتوں سے
- B. جانوروں سے
- C. جنات سے
- D. پرندوں سے
|
10 |
کس سورت کا مرکزی موضوع جنات کے توحید کی دعوت قبول کرنے اور اس دعوت کو پھیلانے کا بیان ہے. |
- A. سورہ النجم
- B. سورہ الجن
- C. سورہ الطور
- D. سورہ الملک
|