1 |
حضرت نوح علیہ السلام تھے |
- A. ایک عام انسان
- B. ایک عظیم پیغمبر
- C. ایک فرشتے
- D. ایک تابعی
|
2 |
اللہ تعالی نے حضرت نوح علیہ السلام کو حکم دیا. |
- A. کشتی بنانے کا
- B. گھر بنانے کا
- C. مسجد بنانے کا
- D. درخت لگانے کا
|
3 |
حضرت نوح علیہ السلام کی قوم باز نہ آئی. |
- A. چوری سے
- B. شرک سے
- C. ریاکاری
- D. جھوٹ سے
|
4 |
ایمان والوں کو مشکلات میں اختیار کرنا چاہیے. |
- A. صبر
- B. سکوت
- C. شکر
- D. بدوی
|
5 |
سورہ نوح میں کل آیات ہیں |
|
6 |
حضرت نوح علیہ السلام کی دعوت سن کر قوم کا ردعمل تھا. |
- A. انگلیاں چبالیں
- B. انگلیاں کانوں میں دالیں
- C. سرپیٹ لیا
- D. انکھیں بند کرلیں
|
7 |
حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کی دعوت دی. |
- A. 900 سال
- B. 950 سال
- C. 970 سال
- D. 1900 سال
|
8 |
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جس پہاڑ پر رکی اس کا نام ہے. |
- A. مروہ
- B. جودی
- C. طور
- D. صفا
|
9 |
اللہ تعالی نے حضرت نوح علیہ السلام کو اپنی مدد عطا فرمائی تھی. |
- A. ان کے صبر کی وجہ سے
- B. ان کے شکر کی وجہ سے
- C. ان کی محبت کی وجہ سے
- D. ان کی بے صبری کی وجہ سے
|
10 |
اللہ تعالی کے حکم سے کشتی بنالی |
- A. حضرت آدم علیہ ا لسلام
- B. حضرت نوح علیہ السلام
- C. حضرت ھود علیہ السلام
- D. حضرت صالح علیہ السلام
|