1 |
آل فرعون کو دیا گیا. |
- A. قتل
- B. جلاوطن
- C. غرق
- D. زندہ در گور
|
2 |
سورہ الحاقہ میں حاقتہ سے مراد ہے. |
- A. قیامت
- B. عورت
- C. موت
- D. تجارت
|
3 |
صور پھونکتے ہیں عظیم تبدیلیاں واقع ہوں گی. |
- A. زمین و آسمان پر
- B. زمین پر
- C. فضا میں
- D. آسمان پر
|
4 |
خوف ناک آواز سے ہلاک کئے گئے |
- A. قوم عاد
- B. قوم ثمود
- C. قوم لوط
- D. آل فرعون
|
5 |
قرآن مجید جھٹلانے والوں کے لیے ہے. |
- A. سزا
- B. عبرت
- C. حسرت
- D. تباہی
|
6 |
جن لوگوں کو نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ جائیں گے. |
- A. جہنم میں
- B. جنت میں
- C. عالم برزخ میں
- D. اعراف میں
|
7 |
آل فرعون کا کیا انجام ہوا. |
- A. بستی الٹ دی گئی
- B. غرق کر دیا گیا
- C. چہرے مسخ کردیے گئے
- D. آندھی کا شکار ہوئے
|
8 |
قیامت کے دن زمین و آسمان میں تبدیلیاں رونما ہوئیں گے. |
- A. میزان لگتے ہی
- B. حساب و کتاب کے بعد
- C. جنت و جہنم کا فیصلہ ہوتے ہی
- D. صور پھونکتے ہی
|
9 |
بستی کو الٹا دیا گیا. |
- A. آل فرعون کی
- B. قوم عاد
- C. قوم لوط
- D. قوم ثمود
|
10 |
قوم عاد پر عذاب بھجا گیا |
- A. زلزلے
- B. آندھی
- C. خوف ناک آواز
- D. سیلاب کا
|