1 |
سورہ الملک کی سورت ہے |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. حجازی
- D. کوئی نہیں
|
2 |
قیامت کے آنے کا یقینی علم ہے |
- A. اللہ تعالی کو
- B. فرشتوں کو
- C. انبیاء کرام علھیم السلام کو
- D. جنات کو
|
3 |
سورہ الملک میں کائنات کے بادشاہ اللہ تعالی کی |
- A. عظمت کا بیان
- B. نعمتوں کا بیان
- C. حکمت کابیان
- D. گرفت کا بیان
|
4 |
یہ دنیا اپنی انتہا کو پہنچے گی یہ بتایا گیا ہے. |
- A. سورہ الملک
- B. سورہ الفلق
- C. سورہ یوسف
- D. سورہ الحاقہ
|
5 |
ملک کا معنی ہے. |
- A. بادشاہت
- B. بادل
- C. اسمان
- D. ستارہ
|
6 |
اپنے پڑھنے والے کے لیے سفارش کرے گا. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ الملک
- C. سورہ القلم
- D. سورہ الحاقہ
|
7 |
سورہ الملک کی آیات کی تعداد ہے |
|
8 |
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلمکے مطابق عذاب کو روکنے والی سورت ہے. |
- A. سورہ الملک
- B. سورہ القلم
- C. سورہ النجم
- D. سورہ الحاقہ
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سونے سے پہلے سورہ الملک کے ساتھ تلاوت فرماتے تھے. |
- A. سورہ السجدہ
- B. سورہ الرحمٰن
- C. سورہ یوسف
- D. سورہ المائدہ
|
10 |
الملک کا لفظ سورہ الملک میں آیا |
- A. پہلی آیت
- B. دوسری آیت
- C. تیسری آیت
- D. آخری آیت
|