1 |
اںتخاب میں ہمیشہ احتیاط سے کام لیں |
- A. کتابوں کے
- B. اداروں کے
- C. دوستوں کے
- D. خریداروں کے
|
2 |
کمپیوٹر پر زیادہ وقت گزارنے سے متاثر ہوتی ہے. |
- A. دماغی نشوونما
- B. نفسیاتی صحت
- C. زندگی
- D. جسمانی نشوونما
|
3 |
فرد کو بے کار اور بے ہمت بنا دیتا ہے. |
- A. جوا
- B. سٹہ
- C. شطرنج
- D. نشہ
|
4 |
منشیات کے عادی افراد اپنے سارے پیسے لٹا دیتے ہیں. |
- A. تعلیم پر
- B. خوراک پر
- C. کھانے پر
- D. نشے پر
|
5 |
منشیات کے عادی افراد کی نیک نیتی ضروری ہوتی ہے. |
- A. آگاہی کے لیے
- B. تشخیص کے لیے
- C. علاج کے لیے
- D. آگے بڑھنے کے لیے
|
6 |
رضا کارانہ کمپینوں میں شامل ہوں گے. |
- A. بوڑھے لوگ
- B. جوان لوگ
- C. عام لوگ
- D. معتبر لوگ
|
7 |
فرد کی زندگی کو بے کیف بنا دیتا ہے. |
- A. رونا
- B. دشمن
- C. حسد
- D. نشہ
|
8 |
دینی کا متضاد لفظ ہے. |
- A. بازاری
- B. دنیاوی
- C. اخروی
- D. جدید
|
9 |
ایک فلاحی معاشرے کے قیام پر زور دیتا ہے. |
- A. جین مت
- B. اسلام
- C. ہندو مت
- D. بدھ مت
|
10 |
مایوسی ہے |
- A. لعنت
- B. خوشی
- C. بے زاری
- D. گناہ
|