1 |
درجہ حرارت کا بڑھنا پیش خیمہ ہے. |
- A. آلودگی کا
- B. موسمیاتی تبدیلی کا
- C. گندگی کا
- D. بیماری کا
|
2 |
فضائی آلودگی سے بڑھنے لگتا ہے. |
- A. درجہ حرارت
- B. ڈیپریشن
- C. فشار خون
- D. غم و غصہ
|
3 |
ہماری زندگی کا اہم حصہ ہیں. |
- A. پودے
- B. پھل
- C. پھول
- D. درخت
|
4 |
بے شمار فوائد ہیں. |
- A. پھولوں کے
- B. جڑوں کے
- C. درختوں کے
- D. تنوں کے
|
5 |
ملک کی ترقی کس ترقی سے مشروط ہے. |
- A. زراعت سے
- B. تجارت سے
- C. ایجادات سے
- D. صنعتی ترقی سے
|
6 |
پودے لگانے کے لیے طلبہ پہینچ چکے تھے. |
- A. باغ
- B. میدان میں
- C. چھت پر
- D. سکول میں
|
7 |
ہماری لاپرواہی سے پودا نہیں پا سکتا |
- A. ترقی
- B. خوب صورتی
- C. نشو ونما
- D. پھیلاؤ
|
8 |
زندگی کا متضاد ہے. |
- A. حیات
- B. بشر
- C. موت
- D. نقصان
|
9 |
ہر لڑکی اپنے گھر سے لاتی ہے. |
- A. قلم
- B. پودا
- C. پھول
- D. کتاب
|
10 |
زندہ رہنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے. |
- A. نائٹروجن کی
- B. کاربن ڈائی آکسائیڈ کی
- C. آکسیجن کی
- D. ہائیڈروجن کی
|