1 |
یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے. |
- A. 5 فروری کو
- B. 10 فروری کو
- C. 7 فروری کو
- D. 8 فروری کو
|
2 |
کشمیر کو جہنم بنا رکھا ہے. |
- A. بھارت نے
- B. روس نے
- C. چین نے
- D. امریکہ نے
|
3 |
کشمیر میں کئی بار لاک ڈاون کرچکا ہے. |
- A. پاکستان
- B. ایران
- C. بھارت
- D. چین
|
4 |
کشمیریوں کی امیدوں کا مرکز ہے. |
- A. بھارت
- B. پاکستان
- C. چین
- D. افغانستان
|
5 |
اظہار یک جہتی سے مراد ہے. |
- A. کرفیو
- B. جھگڑا
- C. اتحاد کا اظہار
- D. نفاق
|
6 |
ظلم کی جمع ہے. |
- A. ظالم
- B. ظلموں
- C. مظالم
- D. ظلمت
|
7 |
آج بھی کشمیریوں نے بھارت سے نہیں مانی |
- A. ہار
- B. جیت
- C. برابری
- D. دوری
|
8 |
دنیا کے خوب صورت ترین مقامات میں شامل ہے. |
- A. سوات
- B. ہنزہ
- C. کشمیر
- D. کاغان
|
9 |
1931 میں کشمیر کے مہاراجا تھے |
- A. مہتاب سنگھ
- B. پرتاب سنگھ
- C. ہری سنگھ
- D. رنجیت سنگھ
|
10 |
شب خون مارنا سے مراد ہے. |
- A. تنگ کرنا
- B. جنگ کرنا
- C. رات کو حملہ کرنا
- D. ظالمانہ حربہ
|