1 |
حرام کا متضاد ہے |
- A. جائز
- B. حلال
- C. ناجائز
- D. خراب
|
2 |
دیانت داری کا متضاد ہے |
- A. بددیانتی
- B. امانت داری
- C. سچائی
- D. خوشی
|
3 |
قسمیں کھا کھا کر یا جھوٹی تعریف کرکے نہ بیچیں. |
- A. دال
- B. کھال
- C. مال
- D. جال
|
4 |
بدعنوانی کی سنگین صورت ہے |
- A. انصاف
- B. سچائی
- C. ریاست بازی
- D. تجارت میں بددیانتی
|
5 |
بدعنوانی کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ہم اصلاح کریں. |
- A. دوستوں کی
- B. پولیس کی
- C. اپنی
- D. فوج کی
|
6 |
موجودہ دور میں ایمان داری کع خیال کیا جانے لگا ہے. |
- A. بے وقوفی
- B. سمجھداری
- C. عقل مندی
- D. حکمت عملی
|
7 |
خرید و فروخت میں پیش نظر رکھیں. |
- A. اخلاق
- B. نرم دلی
- C. حسن سلوک
- D. یہ تمام
|
8 |
قیامت کے دن سچا اور امانت دار تاجر کس کے ساتھ ہوگا. |
- A. انبیاء کرام
- B. صدیقین
- C. شہدا
- D. یہ تمام
|
9 |
کرپشن لفظ ہے. |
- A. عربی زبان کا
- B. جرمن زبان کا
- C. انگریزی زبان کا
- D. ہسپانوی زبان کا
|
10 |
زرائع کا واحد ہے. |
- A. زریعے
- B. زریعوں
- C. زریعہ
- D. زرات
|