1 |
شاعر نے علم کو نام دیا |
- A. کتاب کا
- B. آگاہی کا
- C. تعلیم کا
- D. الماری کا
|
2 |
کسی جملے میں ندائیہ علامت استعمال ہوتی ہے. |
- A. اف ! مرے سر میں درد ہے
- B. بچہ بولا:- امی بھوک لگی ہے.
- C. احمد، ناصر اور خالد اچھے دوست ہیں.
- D. کہاں جارہے ہو.؟
|
3 |
درج زیل میں سے ندائیہ علامت ہے |
|
4 |
شاعر کی دشواری بہت سی ہے. |
- A. لمبی
- B. مختصر
- C. کھٹن
- D. تکلیف دہ
|
5 |
بات تو جب ہے بدل جائے سرشت |
- A. حیوان کی
- B. سلطان کی
- C. انسان کی
- D. عوام کی
|
6 |
بات تو جب ہے بدل جائے سرشت. |
- A. حیوان کی
- B. سلطان کی
- C. انسان کی
- D. عوام کی
|
7 |
پٹواری سے مراد ہے. |
- A. حکیم
- B. پان بیچنے والا
- C. زمین کی پیمائش کرنے والا
- D. پرچون والا
|
8 |
نظم جذبوں کی ہمواری کا نام ہے. |
- A. زندگی
- B. موت
- C. تعلیم
- D. خوشی
|
9 |
کسی سفر ، مقام، تقریب، واقعے کا آنکھوں دیکھا حال کہلاتا ہے. |
- A. کہانی
- B. خبر
- C. روداد
- D. مکالمہ
|
10 |
درج زیل میں سکتہ کی علامت ہے. |
|