1 |
راشد منہاس نے بقیہ تعلیم کراچی کے سکول سے حاصل کی. |
- A. سینت انتھونی
- B. سینٹ پیٹرک
- C. سینٹ پال
- D. سینٹرل ماڈل
|
2 |
مطیع الرحمٰن راشد منہاس کا کون تھا. |
- A. فیملی ڈاکٹر
- B. چچا
- C. فلائنگ انسٹرکٹر
- D. پڑوسی
|
3 |
راشد منہاس نے ماڈل جمع کررکھے تھے. |
- A. کاروں کے
- B. ویگنوں کے
- C. گھڑیوں کے
- D. کھلونا جہازوں کے
|
4 |
راشد منہاس کی تربیت مکمل ہوئی. |
- A. 1971
- B. 1970
- C. 1972
- D. 1996
|
5 |
دودھ کا دودھ پانی کا پانی ضرب المثال ہے. |
- A. بے انصافی کرنا
- B. فیصلہ کرنا
- C. پورا پورا انصاف کرنا
- D. ملاوٹ کرنا
|
6 |
راشد منہاس پاکستان ائیر فورس کے شہید ہیں جنہیں نشان حیدر ملا |
- A. پہلے
- B. دوسرے
- C. آخری
- D. تیسرے
|
7 |
تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو کا مطلب ہے. |
- A. بہت محنت کرو
- B. دوڑ لگاؤ
- C. آرام کرو
- D. سوچ سمجھ کر کام کرو
|
8 |
راشد منہاس نے انسٹرکٹر کے اشارے پر کھول دیا. |
- A. پیراشوٹ
- B. کاک پٹ
- C. آنجن
- D. دروازہ
|
9 |
جہاں راشدمنہاس کا جہاز تباہ ہوا وہاں سے ہندوستانی سرحد دور تھی. |
- A. 32 کلومیٹر
- B. 42 کلومیٹر
- C. 36 کلومیٹر
- D. 46 کلومیٹر
|
10 |
مطیع الرحمٰن کس کا کارندہ تھا. |
- A. ایران
- B. عراق
- C. افغانستان
- D. بھارت
|