1 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو واقعہ پیش آیا. |
- A. پانی میں ڈالے جانے کا
- B. باغ میں جانے کا
- C. ریت پر چلنے کا
- D. آگ میں ڈالے جانے کا
|
2 |
حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام ہے |
- A. حضرت سارہ رضی اللہ تعالی عنھا
- B. حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی عنھا
- C. حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنھا
- D. حضرت آسیہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
3 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں عراق کا بادشاہ تھا. |
- A. فرعون
- B. قارون
- C. نمرود
- D. نجاشی
|
4 |
اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو عراق سے ہجرت فرمانے کا حکم دیا. |
- A. حبشہ
- B. طائف
- C. مکہ مکرمہ
- D. فلسطین
|
5 |
سنت ابراہیمی کی یاد میں مسلمان ہر سال جانور قربان کرتے ہیں |
- A. عید الفطر کے موقع پر
- B. عید الاضحٰی کے موقع پر
- C. رمضان المبارک میں
- D. محرم الحرام میں
|
6 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے لوگوں میں اعلان کیا. |
- A. نماز کا
- B. روزے کا
- C. حج کا
- D. زکوۃ کا
|
7 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے. |
- A. ایران میں
- B. شام میں
- C. فلسطین میں
- D. عراق میں
|
8 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے. |
- A. کلیم اللہ
- B. نجی اللہ
- C. خلیل اللہ
- D. صفی اللہ
|
9 |
اللہ تعالی نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بدلے جنت سے ایک بھیج دیا. |
- A. بچھڑا
- B. اونٹ
- C. مینڈھا
- D. بکرا
|
10 |
ابوالانبیاء کہا جاتا ہے. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
- B. حضرت آدم علیہ السلام کو
- C. حضرت نوح علیہ السلام کو
- D. حضرت یونس علیہ السلام کو
|