1 |
آخرت سے غافل انسان کا رویہ ہے |
- A. طعنہ دینا
- B. غیبت کرنا
- C. مال سے امید لگانا
- D. تینوں کام کرنا
|
2 |
ھمزہ کے معنی ہے. |
- A. حرام کھانے والا
- B. گانے سننے والا
- C. طعنہ دینے والا
- D. تکبر کرنے والا
|
3 |
سورہ الھمزہ کی کس آیت میں طعنہ دینے والے شخص کےلیے ہلاکت کا اعلان ہے. |
- A. پہلی آیت میں
- B. دوسری آیت میں
- C. تیسری آیت میں
- D. چوتھی آیت میں
|
4 |
سورہ الھمزہ کے مطابق ہمیں دور رہنا چاہیے. |
- A. دوسروں کے عیب نکالنے سے
- B. دوسروں کی غیبت کرنے سے
- C. دوسروں کی برائی کرنے سے
- D. مزکورہ تمام
|
5 |
لالچ کے ساتھ مال کو گن گن کر رکھتا ہے. |
- A. آخرت سے غافل
- B. تاجر
- C. غریب انسان
- D. امیر انسان
|
6 |
سورہ الھمزہ کی آیات ہیں. |
|
7 |
الموقدۃ کے معنی ہیں. |
- A. ستونوں میں
- B. بھڑکائی ہوئی
- C. ہلاکت ہے
- D. بند کردی جائے گی
|
8 |
سورہ الھمزہ قرآن مجید کی سورت ہے. |
- A. 103
- B. 104
- C. 105
- D. 106
|
9 |
سورہ الھمزہ میں رویہ بیان کیا گیا ہے. |
- A. بنی اسرائیل کا
- B. کفارمکہ کا
- C. قوم عاد کا
- D. قوم ثمود کا
|
10 |
سورہ الھمزہ کےمطابق جہنم کیاگ پہنچ جائے گی. |
- A. دماغ تک
- B. پاؤں تک
- C. دلوں تک
- D. سر تک
|