1 |
زمانے کی قسم کھائی گئی ہے. |
- A. سورہ عصر
- B. سورہ التکاثر
- C. سورہ القارعتہ
- D. سورہ الھمزہ
|
2 |
عصر کے معنی ہے. |
- A. زمانہ
- B. دن
- C. رات
- D. سورج
|
3 |
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ ملاقات کے وقت ایک دوسرے کو سناتے تھے. |
- A. سورہ الھمزہ
- B. سورہ العصر
- C. سورہ التکاثر
- D. سورہ القارعتہ
|
4 |
سورہ العصر کے مطابق تمام انسان ہیں. |
- A. فائدے میں
- B. تکلیف میں
- C. نقصان میں
- D. مشکل میں
|
5 |
وقت کو ضائع کرنے والا دنیا اور آخرت میں ہوتے ہیں. |
- A. افسردہ
- B. ناکام
- C. کامیاب
- D. رنجیدہ
|
6 |
سورہ العصر کی ایات ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
عملوا کےمعنی ہیں. |
- A. انھوں نے نصیحت کی
- B. انہوں نے عمل کیا
- C. انہوں نے نقصان اٹھایا
- D. انھوں نے پریشان کیا
|
8 |
ہمیں قدر کرنی چاہیے. |
- A. وقت کی
- B. دولت کی
- C. صحت کی
- D. اولاد کی
|
9 |
انسان کو زندگی گزارنے کےلیے وقت دیا گیا ہے. |
- A. لامحدود
- B. بے شمار
- C. محدود
- D. نہ ختم ہونے والا
|
10 |
سورہ العصر میں نقصان سے بچنے کےلیے کام بتائے گئے ہیں. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|