1 |
قیامت کے دن وزن کیا جائے گا، |
- A. مال کا
- B. انسانوں کا
- C. ثواب کا
- D. اعمال کا
|
2 |
سورہ القارعتہ کے مطابق قیامت کے دن پہاڑ ہوں گے. |
- A. برف کیطرح
- B. بادلوں کی طرح
- C. روئی کی طرح
- D. مٹی کی طرح
|
3 |
قیامت کے دن نیک اعمال کرنے والے ہوں گے. |
- A. اداس
- B. افسردہ
- C. خوش ولزم
- D. بے چین
|
4 |
سورہ القارعتہ کا معنی ہے. |
- A. کھنچنے والی
- B. کھڑکھڑانے والی
- C. دوڑنے والی
- D. واقع ہونے والی
|
5 |
خفت کا معنی ہے. |
- A. بکھرے ہوئے
- B. کھڑکھڑانے والی
- C. ہلکے ہوں گے
- D. بھاری ہوں گے
|
6 |
سورہ القارعتہ کی آیات ہیں. |
- A. سات
- B. نو
- C. دس
- D. گیارہ
|
7 |
قیامت کا دن ہوگا. |
- A. بھیانک
- B. خوب ناک
- C. ہولناک
- D. آسان
|
8 |
قیامت کے دن ثابت ہوجائے گا کہ ناکامی کا زریعہ ہیں. |
- A. اچھائیاں
- B. نیکیاں
- C. برائیاں
- D. بھلائیاں
|
9 |
قیامت کےدن ثابت ہونائے گا کہ کامیابی کا زریعہ ہیں. |
- A. جائیدادیں
- B. نیکیاں
- C. دوستیاں
- D. رشتے داریاں
|
10 |
سورہ القارعتہ کے مطابق قیامت کے دن لوگ ہں گے. |
- A. چیونیٹیوں کی طرح
- B. پروانوں کی طرح
- C. پرندوں کی طرح
- D. ستاروں کی طرح
|