1 |
اللہ تعالی کی ناشکری کی اصل وجہ ہے. |
- A. اولاد سے شدید محبت
- B. مال سے شدید محبت
- C. کام سے شدید محبت
- D. لوگوں سے شدید محبت
|
2 |
عادیات کے معنی ہے. |
- A. تیزی سے دوڑنے والے
- B. جان نکالنے والے
- C. جان کھنچنے والے
- D. صف بنانے والے
|
3 |
مال کی محبت کا علاج ہے. |
- A. صدقہ کرنا
- B. آخرت کو یاد رکھنا
- C. مال نہ کھانا
- D. خوب خرچ کرنا
|
4 |
گھوڑوں کی قسمیں کھائی گئیں ہیں. |
- A. سورہ القدر میں
- B. سورہ البنتہ میں
- C. سورہ العٰدیت میں
- D. سورہ الزلزال میں
|
5 |
سورہ العٰدیت میں بچنے کی تلقین کی گئی ہے. |
- A. سستی سے
- B. ناشکری سے
- C. زیادہ سونے سے
- D. زیادہ باتیں کرنے سے
|
6 |
لایعلم کا معنی ہے. |
- A. بات سنو
- B. تم جانو
- C. سب کچھ
- D. وہ نہیں جانتا
|
7 |
سورہ العٰدیت کی آیات ہیں |
- A. سات
- B. آٹھ
- C. نو
- D. گیارہ
|
8 |
وفادار جانور ہے |
- A. بکرا
- B. اونٹ
- C. گھوڑا
- D. بھینس
|
9 |
سورہ العٰدیت میں زکر کیا گیا ہے. |
- A. خوبصورت گھوڑوں کا
- B. جنگی گھوڑوں
- C. بوجھ اٹھانے والے گھوڑوں کا
- D. کوئی نہیں
|
10 |
المغیرات کا مطلب ہے. |
- A. بھاگنے والے
- B. بچنے والے
- C. حملہ کرنے والے
- D. نکلنے والے
|