1 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن پڑھانےکی درخواست کی |
- A. ایک بچے کو
- B. ایک نوجوان کو
- C. ایک عورت کو
- D. ایک بوڑھے شخص کو
|
2 |
گناہ معاف ہوجاتے ہیں |
- A. صدقہ دینے سے
- B. مراقبہ کرنے سے
- C. سچی توبہ کرنے سے
- D. شرمسارہونے سے
|
3 |
زلزال کے معنی ہے. |
- A. طوفان
- B. سیلاب
- C. زلزلہ
- D. آفت
|
4 |
قیامت کے دن انسان کو وہ گناہ دکھائیں جائیں گے |
- A. جو اس نے کیے تھے
- B. جو چھپ کر کیے تھے
- C. جن سے توبہ نہیں کی تھی
- D. جو اعلانیہ کیے تھے
|
5 |
سورہ الزلزال کی آیات ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. آٹھ
|
6 |
من کا مطلب ہے |
- A. تم نے
- B. اس نے
- C. جس نے
- D. کس نے
|
7 |
نصف قرآن کے برابر قرار دیا گیا ہے |
- A. سورہ البنتہ
- B. سورہ العٰدیت
- C. سورہ الزلزال
- D. سورہ القارعتہ
|
8 |
سچی توبہ کے لیے ضروری ہے. |
- A. تلافی کرنا
- B. معافی مانگنا
- C. فرائض قضا
- D. شرمسار ہونا
|
9 |
تحدث کے معنی ہیں. |
- A. ہلادی جائے گی
- B. اس نے کہا
- C. بیان کردی جائے گی
- D. باہر نکال دے گی
|
10 |
سورہ الزالزال میں حالات بیان کیے گئے ہیں. |
- A. ریاستوں کے
- B. قبر کے
- C. قیامت کے
- D. دنیا کے
|