1 |
وحی لانے والے فرشتے کا نام تھا. |
- A. حضرت میکائل علیہ السلام
- B. حضرت جبرئیل علیہ السلام
- C. حضرت اسرافیل علیہ السلام
- D. حضرت عزرائیل علیہ السلام
|
2 |
جما ہو خون معنی ہے. |
- A. التین
- B. القدر
- C. البینتہ
- D. العلق
|
3 |
پہلی وحی نازل ہوئی. |
- A. غار ثور
- B. میدان عرفات
- C. کوہ صفا
- D. غار حرا
|
4 |
سورہ العلق کی آیات ہیں |
|
5 |
پہلی وحی جس مہینے میں ںآزل ہوئی. |
- A. رجب المرجب
- B. شعبان المعظم
- C. رمضان المبارک
- D. صفر المظفر
|
6 |
پہلی وحی میں سورہ العلق کی آیات نازل ہوئی |
- A. دو
- B. چار
- C. پانچ
- D. سات
|
7 |
سورہ العلق میں نام لیے بغیر مذمت بیانکی گئی ہے. |
- A. ابو لہب کی
- B. عتبہ کی
- C. شیبہ کی
- D. ابوجہل کی
|
8 |
اللہ تعالی نے علم سیکھنے کا ایک زریعہ بنایا ہے. |
- A. کاپی کو
- B. کتاب کو
- C. قلم کو
- D. استاد کو
|
9 |
سورہ العلق کے مطابق بندہ اللہ تعالی کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے |
- A. احرام کی حالت میں
- B. اعتکاف کی حالت میں
- C. سجدہ کی حالت میں
- D. روزہ کی حالت میں
|
10 |
سب سے پہلے نازل ہونے والی آیات حصہ ہیں. |
- A. سورہ القدر
- B. سورہ الفلق
- C. سورہ الزلزال
- D. سورہ البنتہ
|