1 |
فی کا معنی ہے. |
|
2 |
انجیر ، زیتون، طورسینا اور شہر مکہ کا زکر ہے. |
- A. سورہ القدر میں
- B. سورہ الفلق
- C. سورہ التین
- D. سورہ البینتہ
|
3 |
سورہ التین میں البلدالامین سے مراد ہے. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. مدینہ منورہ
- C. یروشلیم
- D. کوفہ
|
4 |
سورہ التین کی آیات ہیں |
- A. آٹھ
- B. نو
- C. دس
- D. گیارہ
|
5 |
انسانی تخلیق کی اعلی ترین مثال ہے. |
- A. اہل ایمان
- B. صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
- C. علماء کرام
- D. انبیاء کرام رحمتہ اللہ
|
6 |
اللہ تعالی کی حسین ترین مخلوق ہے. |
- A. چرند پرند
- B. انسان
- C. فرشتے
- D. جنات
|
7 |
اللہ تعالی نے بترین صورت میں پیدا فرمایا ہے. |
- A. چاند کو
- B. سورج کو
- C. انسان کو
- D. جانوروں کو
|
8 |
سورہ التین میں اللہ تعالی نے کتنی چیزوں کی قسم بیان فرمائی ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
التین کے معنی ہے. |
- A. زیتون
- B. انجیر
- C. انگور
- D. انار
|
10 |
لوگ اللہ تعالی کی نافرمانیوں میں مبتلا ہوکر گرپڑتے ہیں |
- A. زمین پر
- B. نیچے
- C. پستیوں میں
- D. دوزخ میں
|