1 |
سورہ البلد کی آیات ہیں |
|
2 |
نیکی کی قبولیت کے لیے شرط ہے. |
- A. ایمان
- B. وضو
- C. قبلہ رو ہونا
- D. مخصوص وقت
|
3 |
انسان اس دنیا میں پیدا کیا گیا ہے. |
- A. راحتوں میں
- B. خوشیوں میں
- C. شادمانیوں میں
- D. مشقوں میں
|
4 |
مسجد حرام میں نماز کا ثواب برابر ہے. |
- A. ستر ہزار نمازوں کے
- B. پچاس ہزار نمازوں کے
- C. ایک لاکھ نمازوں کے
- D. دو لاکھ نمازوں کے
|
5 |
نار کا معنی ہے. |
- A. دن
- B. رات
- C. آسمان
- D. آگ
|
6 |
سورہ البلد میں اللہ تعالی نے کس نبی کی قسم بیان کی ہے. |
- A. حضرت یونس علیہ السلام
- B. حضرت آدم علیہ السلام
- C. حضرت اسحآق عٌلیہ السلام
- D. حضرت نوح علیہ السلام
|
7 |
اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ہے. |
- A. زبان اور ہونٹ
- B. مال
- C. آنکھیں
- D. مذکورہ تمام
|
8 |
بلد کا معنی ہے. |
- A. گاؤں
- B. بازار
- C. قصبہ
- D. شہر
|
9 |
سورہ البلد کے نازل ہونے کا مقصد ہے. |
- A. علم کی فضیلت کا بیان
- B. تجارت کے آداب
- C. جہاد کے احکام
- D. کردار سازی
|
10 |
دنیا کا سب سے زیادہ فضیلت والا شہر ہے. |
- A. حمص
- B. یروشلم
- C. کوفہ
- D. مکہ مکرمہ
|