1 |
خندق کا کام مکمل ہوا. |
- A. 20 دن
- B. 25 دن
- C. 10 دن
- D. 9 دن
|
2 |
اللہ تعالی نے انسان کو طاقت عطا کی. |
- A. لڑنے کی
- B. برائی کی
- C. نیکی کی
- D. بولنے کی
|
3 |
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث کی تعلیم شروع کی. |
- A. پندرہ برس کی عمر میں.
- B. سولہ برس کی عمر میں
- C. سترہ برس کی عمر میں
- D. اٹھارہ برس کی عمر میں.
|
4 |
صفہ کی درس گاہ میں تعلیم دی جاتی تھی |
- A. مختلف زبانوں کی
- B. فارسی کی
- C. اردو کی
- D. عربی کی
|
5 |
مکہ مکرمہ کے زمانہ قیام میں حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ خانہ کعبہ میں نماز ادا کرے |
- A. فجر کئ
- B. ظہر کی
- C. عصر کی
- D. مغرب کی
|
6 |
اسلامی شریعیت کی روشنی میں حلال روزی کماتا ہے. |
- A. مستحب
- B. نفل
- C. سنت
- D. فرض
|
7 |
بارش طلب کرنے کے لیے جو نماز پڑھی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. نماز تسبیح
- B. نماز استسقاء
- C. نماز خسوف
- D. نماز کسوف
|
8 |
اسلام سے پہلے معمولی باتوں پر لڑپڑتے تھے. |
- A. عرب کے لوگ
- B. عراق کےلوگ
- C. مکہ کے لوگ
- D. شام کے لوگ
|
9 |
جو حالت سفر میں ہو اسے کہتے ہیں. |
- A. مجاہد
- B. مہمان
- C. مسافر
- D. قیدی
|
10 |
شاطبہ ایک شہر کا نام ہے. |
- A. اندلس
- B. شام
- C. مصر
- D. عراق
|