1 |
قرآن مجید میں سخت عذاب کی خبر دی گئی ہے |
- A. مومنوں
- B. نیکوکاروں
- C. منافقین کو
- D. جھوٹوں کو
|
2 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز مبارک تھی. |
- A. بہت اونچی
- B. بہت دھیمی
- C. رعب دار
- D. بہت تیز
|
3 |
ہر انسان کی ضرورت ہے. |
- A. روزی کا حصول
- B. فرصت
- C. کھیل
- D. خوشی
|
4 |
مغرب کی نماز کے بعد جو نوافل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں. |
- A. تہجد
- B. اشراق
- C. اوابین
- D. چاشت
|
5 |
بیٹیوں اور عورتوں کو وراثت میں سے حصہ دینا ہے |
- A. فرض
- B. مستحب
- C. مباح
- D. رواج
|
6 |
امانت میں خیآنت کرنا ہے. |
- A. جرم
- B. بھلائی
- C. سزا
- D. برائی
|
7 |
قرآن منید کی سب سے فضیلت والی آیت ہے |
- A. آیت حجاب
- B. آیت نور
- C. آیتہ الکرسی
- D. آیت حج
|
8 |
حضرت امام حسن مجتبیٰ رضہ اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. |
- A. حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت زینت رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
پیسوں کو گن گن کر رکھتا ہے |
- A. سخاوت
- B. عداوت
- C. مروت
- D. بخل
|
10 |
غیر مسلموں کی جان ،مال، اور عزت و آبرو کی حفاظت تمام مسلمانوں کا ہے. |
- A. عقیدہ
- B. مذہبی فریضہ
- C. کام
- D. حق
|