1 |
قرآن مجید میں ریاکاری کو عمل قرار دیا گیا ہے. |
- A. باعث رحمت
- B. باعث زحمت
- C. باعث برکت
- D. باعث عذاب
|
2 |
مکہ مکرمہ کے زمانہ قیام میں حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ خانہ کعبہ میں نماز ادا کرے |
- A. فجر کئ
- B. ظہر کی
- C. عصر کی
- D. مغرب کی
|
3 |
بخل کے معنی ہے. |
- A. لالچ اور کنجوسی
- B. صدقہ نہ دینا
- C. زکوۃ نہ دینا
- D. خوب خرچ کرنا
|
4 |
مالی عبادت ہے |
- A. روزہ
- B. نماز
- C. زکوۃ
- D. زکراللہ
|
5 |
نبوت کے جھوٹے مدعی مسلیمہ کذاب کی سرکوبی کے لیے لشکر بھیجا گیا. |
- A. یمن کی طرف
- B. بدر کی طرف
- C. یمامہ کی طرف
- D. شام کی طرف
|
6 |
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے. |
- A. سورہ الناس
- B. سورہ قریش
- C. سورہ الکوثر
- D. سورہ النصر
|
7 |
لباس پا پردہ اور موسمی ضرورت کے مطابق ہوناچاہیے. |
- A. مہنگا
- B. سستا
- C. سادہ
- D. کوئی بھی نہیں.
|
8 |
اللہ کے دین میں بڑا جرم قرار دیا گیا. |
- A. جہاد کو
- B. جھوٹ کو
- C. ناحق قتل کرنا
- D. فساد کو
|
9 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں پر روزے فرض فرمائے ہیں. |
- A. شوال کے
- B. محرم کے
- C. رجب کے
- D. رمضان کے
|
10 |
دعا مانگنے سے پہلے پڑھنا چاہیے. |
- A. تسمیہ
- B. تعوز
- C. درود شریف
- D. استغفار
|