1 |
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال ہوا. |
- A. 65 ہجری
- B. 66 ہجری
- C. 67 ہجری
- D. 68 ہجری
|
2 |
صلح کا مہینا ہے. |
- A. محرم
- B. صفر
- C. رمضان المبارک
- D. شوال
|
3 |
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. |
- A. ترجمان القرآن
- B. سلطان الحدیث
- C. امین لامتہ
- D. صادق
|
4 |
امام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی وفات ہوئی. |
- A. 201 ہجری
- B. 202 ہجری
- C. 203 ہجری
- D. 204 ہجری
|
5 |
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا. |
- A. فساد مچانے والوں کو
- B. تجارتی سفر کرنے والوں کو
- C. مال دو دولت خرچ کرنے والوں کو
- D. مالی حساب و کتاب کرنے والوں کو
|
6 |
دعا کرنے سے انسان کو نصیب ہوتا ہ. |
- A. سکون
- B. اطمینان
- C. مقصد
- D. کاروبار
|
7 |
صفہ میں نصاب تعلیم کا مرکز تھا. |
- A. ستاروں کا علم
- B. علم ہندسہ
- C. قرآن مجید
- D. طبیعات
|
8 |
تمام جہانوں کے لیے ہدایت کا پیغام ہے. |
- A. صحیفہ
- B. زبور
- C. قرآن مجید
- D. انجیل
|
9 |
ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں. |
- A. پاکستانی
- B. حجاج
- C. ہندو
- D. مسیحی
|
10 |
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نےحضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں درہم بھیجے |
- A. دس ہزار
- B. گیارہ ہزار
- C. بارہ ہزار
- D. تیرہ ہزار
|