1 |
کوئی نیکی یا عبادت لوگوں کو دکھانے کے لیے انجام دینا کہلاتا ہے. |
- A. ریاکاری
- B. کفایت شعاری
- C. رواداری
- D. خود داری
|
2 |
میانہ روی کے معنی ہے. |
- A. سختی کا راستہ
- B. عاجزی کا راستہ
- C. میانہ روی کا راستہ
- D. برداشت کا راستہ
|
3 |
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجے ہیں. |
- A. جنات
- B. فرشتے
- C. انبیاء کرام
- D. صوفیہ کرام رحمتہ اللہ
|
4 |
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام ہے. |
- A. ابولہب
- B. ابوطالب
- C. ابوجہل
- D. ابو امیہ
|
5 |
پہلی وحی میں نازل ہونے والے لفظ اقرا کا معنی ہے. |
- A. غور کر
- B. یاد کر
- C. پڑھ
- D. لکھ
|
6 |
یہودی جانتے تھے کہ وہ بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کرچکے ہیں. |
- A. جھوٹ بول کر
- B. حملہ کرکے
- C. بدعہدی اور غداری کرکے
- D. ہتھیار ڈال کر
|
7 |
نظم و ضبط کی دلکش تصویر ہے. |
- A. نماز
- B. حج
- C. زکوۃ
- D. روزہ
|
8 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو حکم جاری فرمایا کہ تمام لوگ نماز بنو قریطہ میں جاکر پڑھیں. |
- A. ظہر کی
- B. عصر کی
- C. مغرب کی
- D. عشاء کی
|
9 |
صلح حدیبیہ کی تحریر اعتراض کرنے والے کا نام ہے. |
- A. سہیل بن عمرو
- B. عمرو بن العاص
- C. عمر بن عبداللہ
- D. عثمان بن ولید
|
10 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات کو دہراتے تھے. |
- A. دو مرتبہ
- B. تین مرتبہ
- C. چار مرتبہ
- D. پانچ مرتبہ
|