1 |
ہجرت مدینہ کے بعد سے سے اہم کام تھا. |
- A. میثاق مدینہ
- B. مواخات کا
- C. مسجد نبوی کی تعمیر
- D. غزوہ بدر کا
|
2 |
فتح مکہ کے موقع پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی. |
- A. سات ہزار
- B. آٹھ ہزار
- C. نوہزار
- D. دس ہزار
|
3 |
قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح کتاب کہا جاتا ہے. |
- A. صحیح ًمسلم کو
- B. صحیح بخاری
- C. سنن ترمزی کو
- D. سنن ابی داؤد
|
4 |
مغرب کی نماز کے بعد جو نوافل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں. |
- A. تہجد
- B. اشراق
- C. اوابین
- D. چاشت
|
5 |
رمضان المبارک کے آخری دس دنوں میں کیا جاتا ہے. |
- A. اعتکاف
- B. تراویح کا اہتمام
- C. ختم قرآن
- D. میلاد
|
6 |
ٹریفک جام ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے |
- A. تیز رفتاری
- B. سست روی
- C. تنگ سڑکیں.
- D. بدنظمی
|
7 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کو سپرد خاک کیا گیا. |
- A. بغداد میں
- B. کوفہ میں
- C. مدینہ منورہ میں
- D. مکہ مکرمہ میں.
|
8 |
مسلمان کے لیے جس نماز میں دعائے مغفرت کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. نماز جنازہ
- B. نماز استسقاء
- C. نماز خسوف
- D. نماز کسوف
|
9 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے کل مال کا آدھا حصہ اللہ تعالی کی راہ میں دے دیا . |
- A. ایک مرتبہ
- B. دو مرتبہ
- C. تین مرتبہ
- D. چار مرتبہ
|
10 |
دعا قبول نہیں ہوتی |
- A. امیروں کی
- B. سیاست دان کی
- C. حرام کھانے والے کی
- D. سختی کرنے والے کی
|