1 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا. |
- A. عراق سے
- B. فارس
- C. یمن سے
- D. شام سے
|
2 |
ٹریفک جام ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے |
- A. تیز رفتاری
- B. سست روی
- C. تنگ سڑکیں.
- D. بدنظمی
|
3 |
صلح حدیبیہ کے کتنے سال بعد مکہ مکرمہ فتح ہوا. |
- A. دو سال بعد
- B. چار سال بعد
- C. چھے سال بعد
- D. آٹھ سال بعد
|
4 |
کتاب قرآن جمع قرآن اور بشر قرآن تینوں میں اہم کردار ادا کیا |
- A. حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے
- B. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
- C. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ نے
- D. حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
|
5 |
موبائل فون کے استعمال میں بہت ضروری ہے. |
- A. مہارت
- B. بہادری
- C. میانہ روی
- D. چالاکی
|
6 |
مشہور سائنسی کتاب القانون کے مصنف ہیں. |
- A. فارابی
- B. البیرونی
- C. ابن الہشم
- D. ابن سینا
|
7 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات کو دہراتے تھے. |
- A. دو مرتبہ
- B. تین مرتبہ
- C. چار مرتبہ
- D. پانچ مرتبہ
|
8 |
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
- A. 82 برس کی عمر
- B. 83 برس کی عمر
- C. 84 برس عمر کی
- D. 85 برس عمر کی
|
9 |
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجے ہیں. |
- A. جنات
- B. فرشتے
- C. انبیاء کرام
- D. صوفیہ کرام رحمتہ اللہ
|
10 |
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے انبیائے کرام کی تمام پچھلی شریعتیں ہوگئیں. |
- A. پختہ
- B. کارآمد
- C. محفوظ
- D. منسوخ
|