1 |
ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں. |
- A. پاکستانی
- B. حجاج
- C. ہندو
- D. مسیحی
|
2 |
اللہ تعالی انسان کے درجات بلند کرتا ہے. |
- A. علم کی وجہ سے
- B. دولت کی وجہ سے
- C. اعمال کی وجہ سے
- D. کام کی وجہ سے
|
3 |
بناوٹ ،تکلف اور دکھاوے سے بچنا چاہیے. |
- A. سادگی
- B. تکبر
- C. کفایت شعاری
- D. معاملہ فہمی
|
4 |
عسکری و جنگی فنون ہیں. |
- A. نشادنہ بازی
- B. تیر اندازی
- C. تیراکی
- D. یہ تمام
|
5 |
اچھی بات کہویا |
- A. اٹھ کر چلے جاؤ
- B. اچھی بات لکھو
- C. خاموش رہو
- D. اچھی بات سوچو
|
6 |
قیامت کے دن چوری کرنے والے کو دینا پڑیں گی. |
- A. اپنی ملکیت
- B. اپنی نیکیاں
- C. اپنی صلاحتیں
- D. اپنی جانیں.
|
7 |
طالب علم کے پاؤں کے نیچے اپنے پر بچھاتے ہیں. |
- A. پرندے
- B. فرشتے
- C. جنات
- D. مور
|
8 |
حضرت سیدہ زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا تھیں. |
- A. عقل مند
- B. دانا
- C. سخی
- D. تمام
|
9 |
جو معاشرے عورت کو عزت نہیں دیتے وہ ہوجاتے ہیں. |
- A. ترقی یافتہ
- B. برباد
- C. پسماندہ
- D. ترقی پذیر
|
10 |
ہمیں دعا مانگنی چاہیے. |
- A. صرف اپنے لیے
- B. صرف دوسروں کے لیے
- C. ساری انسانیت کے لیے
- D. صرف گناہ گاروں کے لیے
|