1 |
گناہوں کے مقابل میں ڈھال ہے. |
- A. نماز
- B. روزہ
- C. صدقہ
- D. زکوۃ
|
2 |
دعا کا لفظی معنی ہے. |
- A. پکارنا
- B. بندگی
- C. بھیجا
- D. مانگنا
|
3 |
پہلی وحی کا آغاز ہوا لفظ. |
- A. ھو
- B. اقرا
- C. علی
- D. عین
|
4 |
فتح مکہ کے موقع پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی. |
- A. سات ہزار
- B. آٹھ ہزار
- C. نوہزار
- D. دس ہزار
|
5 |
ضبط نفس اور اخلاق کی پاکیزگی میں کردار ادا کرتاہے. |
- A. حج
- B. روزہ
- C. صدقہ
- D. اخلاق
|
6 |
دعا کرنے چاہیے. |
- A. عاجزی سے
- B. خوشی سے
- C. بے زاری سے
- D. بے دلی سے
|
7 |
امام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی وفات ہوئی. |
- A. 201 ہجری
- B. 202 ہجری
- C. 203 ہجری
- D. 204 ہجری
|
8 |
آپ خاتم النبین اکثر گزارہ کرتے تھے. |
- A. گوشت پر
- B. پھلوں پر
- C. سبزیوں پر
- D. دودھ اور کھجور پر
|
9 |
جنازے میں شرکب کا مقصد ہے. |
- A. مغفرت
- B. زندگی کی حقیقت
- C. موت کی یاد
- D. بیماری کا آحساس
|
10 |
کسی دوسرے کی چیز کو استعمال کرنا جائیز نہیں ہے. |
- A. اسے پیسے دئے بغیر
- B. اس سے لکھوائے بغیر
- C. اس کی دلی خوشی کے بغیر
- D. اس سے پوچھے بغیر
|