1 |
کسی بھی فوج کی تمام تر قوت کا راز ہے. |
- A. نظم و ضبط
- B. اتفاق
- C. مشق
- D. ایٹم بم
|
2 |
حضرت عبداللہ بن عباس رض اللہ تعالی عنہ نے حج کے موقع پر خطبے میں تفسیر بیان کی. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ المائدہ
- C. سورہ النور
- D. سورہ الناس
|
3 |
حضرت شہاب الدین رحمتہ اللہ تعالی عنہ پید اہوئے. |
- A. دمشق میں
- B. بغداد میں
- C. سہروردی
- D. زنجان
|
4 |
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال ہوا. |
- A. 65 ہجری
- B. 66 ہجری
- C. 67 ہجری
- D. 68 ہجری
|
5 |
میانہ روی اختیار کرنے والا محفوظ رہتا ہے |
- A. بڑھاپے سے
- B. چور سے
- C. بری نظر س
- D. موت سے
|
6 |
عبداللہ بن ابی بہت مال دار اور قوم کاتھا. |
- A. خیر خواہ
- B. سردار
- C. غلام
- D. غدار
|
7 |
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احادیث معقول ہیں. |
- A. چالیس
- B. پچاس
- C. ساٹھ
- D. ستر
|
8 |
منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی کے قبیلے کانام تھا. |
- A. بنواوس
- B. بنو خزرج
- C. بونظیر
- D. بنو قریطہ
|
9 |
چوری کرنے والی عورت کا تعلق تھا. |
- A. بنو مخزوم
- B. بنوتمیم
- C. بنو عدی
- D. بنو امیہ
|
10 |
اسلام میں روزی کمانے کا ہر زریعہ ہے |
- A. حرام
- B. حلال
- C. مستحب
- D. مسنون
|