1 |
اچھی بات کرو یا رہو. |
- A. بولتے
- B. خاموش
- C. باوقار
- D. کھڑے
|
2 |
اللہ تعالی کی طرف سے وحی کی زمہ داری تھی |
- A. حضرت میکائیل علیہ السلام
- B. حضرت عزرائیل علیہ السلام
- C. حضرت جبرئیل علیہ السلام
- D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
|
3 |
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بات کرنے کا حکم فرمایا. |
- A. سچی
- B. سیدھی اور صاف
- C. کھری اور کھوٹی
- D. بہترین
|
4 |
پہلی وحی میں نازل ہونے والے لفظ اقرا کا معنی ہے. |
- A. غور کر
- B. یاد کر
- C. پڑھ
- D. لکھ
|
5 |
جب انسان کو کوئی نعمت ملے تو وہ اس کو اللہ تعالی کی سمجھے. |
- A. آزمائش
- B. حکمت
- C. مہربانی
- D. ناراضی
|
6 |
بہت برکت والا کھانا ہوتا ہے. |
- A. افطار کا
- B. سحری کا
- C. دوپہر کا
- D. رات کا
|
7 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات کو دہراتے تھے. |
- A. دو مرتبہ
- B. تین مرتبہ
- C. چار مرتبہ
- D. پانچ مرتبہ
|
8 |
جو شخص کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو اس کے لیے اجر ہے. |
- A. ایک تولہ سونے کے برابر
- B. ایک قیراط کے برابر
- C. دو تولہ قیراط
- D. ایک ہیرے کے برابر
|
9 |
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث کی تعلیم شروع کی. |
- A. پندرہ برس کی عمر میں.
- B. سولہ برس کی عمر میں
- C. سترہ برس کی عمر میں
- D. اٹھارہ برس کی عمر میں.
|
10 |
حضور نے صبر کی سب سے روشن مثال |
- A. غزوہ احد
- B. واقعہ طائف
- C. ہجرت مدینہ
- D. غزوہ احزاب
|