1 |
مغرب کی نماز کے بعد جو نوافل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں. |
- A. تہجد
- B. اشراق
- C. اوابین
- D. چاشت
|
2 |
طارق بن زیاد نے وفات پائی. |
- A. 720 عیسوی
- B. 721 عیسوی
- C. 722 عیسوی
- D. 723 عیسوی
|
3 |
دعا کرنے سے انسان کو نصیب ہوتا ہ. |
- A. سکون
- B. اطمینان
- C. مقصد
- D. کاروبار
|
4 |
مکہ مکرمہ کے زمانہ قیام میں حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ خانہ کعبہ میں نماز ادا کرے |
- A. فجر کئ
- B. ظہر کی
- C. عصر کی
- D. مغرب کی
|
5 |
سب سے پہلے نبی ہیں. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- B. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- C. حضرت آدم علیہ السلام
- D. حضرت موسیٰ علیہ السلام
|
6 |
رمضان المبارک کے آخری دس دنوں میں کیا جاتا ہے. |
- A. اعتکاف
- B. تراویح کا اہتمام
- C. ختم قرآن
- D. میلاد
|
7 |
مالی عبادت ہے |
- A. روزہ
- B. نماز
- C. زکوۃ
- D. زکراللہ
|
8 |
طارق بن زیاد نے کتنی برابر فوج کی دینی و فوجی تربیت کی. |
- A. چار ہزار
- B. پانچ ہزار
- C. سات ہزار
- D. آٹھ ہزار
|
9 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی سے معقول کل روایات ہیں. |
- A. تقریبا 5370
- B. تقریبا 5371
- C. تقریبا 5377
- D. تقریبا 5374
|
10 |
حضرت بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ کا وصال ہوا. |
- A. پیر
- B. منگل
- C. بدھ
- D. ہفتہ
|