1 |
نجران کے مسیحیوں کا ایک دفعہ آیا. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. شام میں
- C. مدینہ منورہ میں
- D. عراق میں
|
2 |
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احادیث معقول ہیں. |
- A. چالیس
- B. پچاس
- C. ساٹھ
- D. ستر
|
3 |
امام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی وفات ہوئی. |
- A. 201 ہجری
- B. 202 ہجری
- C. 203 ہجری
- D. 204 ہجری
|
4 |
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا نام ہے |
- A. محمد بن ادریس
- B. محمد بن اسماعیل
- C. آحمد بن حنبل
- D. نعمان بن ثابت
|
5 |
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام اور لب و لہجے میں تھی. |
- A. تاثیر
- B. حکمت
- C. مٹھاس
- D. فہم و فراست
|
6 |
دعا مانگنے کی بہترین کیفیت ہے |
- A. بے خودی
- B. عاجزی
- C. حوصلہ مندی
- D. بے نیازی
|
7 |
ایک بے گناہ انسان کے قتل کو قرار دیا گیا. |
- A. ایک انسان کے قتل کے برابر
- B. ساری انسانیت کے قتل کے برابر
- C. ایک قبیلے کے قتل کےبرابر
- D. ایک خاندان کے قتل کے برابر
|
8 |
ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں. |
- A. پاکستانی
- B. حجاج
- C. ہندو
- D. مسیحی
|
9 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی |
- A. انجیل
- B. زبور
- C. تورات
- D. قرآن مجید
|
10 |
اللہ تعالی نے انسان کو طاقت عطا کی. |
- A. لڑنے کی
- B. برائی کی
- C. نیکی کی
- D. بولنے کی
|