1 |
نظم کہا اقبال رحمتہ اللہ نے کے شاعر کا نام ہے |
- A. قیوم نظر
- B. علامہ اقبال رح
- C. خواجہ الطاف حسین حالی
- D. صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
|
2 |
اوبال نے فرض سے آگاہ ہے. |
- A. بچوں کو
- B. بڑوں کو
- C. نوجوانوں کو
- D. بزرگوں کو
|
3 |
ہیں مسلامن اور ہند الگ ہی سلسلے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
ملک و ملت کا چرچا کیا |
- A. سید نظیر زیدی
- B. علامہ اقبال رح
- C. اسماعیل میرٹھی
- D. میر درد
|
5 |
درج زیل میں سے مونث لفظ ہے. |
- A. اسلام
- B. مذہب
- C. مسجد
- D. گھر
|
6 |
مسجد اللہ کا گھر ہے اس جملے میں حرف ہے |
- A. مسجد
- B. کا
- C. گھر
- D. ہے
|
7 |
علامہ اقبال رح ہے |
- A. اسم نکرہ
- B. اسم معرفہ
- C. اسم علم
- D. اسم عام
|
8 |
متضاد دن کا |
- A. صبح
- B. شام
- C. رات
- D. دوپیر
|
9 |
ملک ایک ایسا بناؤ جس کی اساس ہو. |
- A. دنیا
- B. دین
- C. دولت
- D. عمارت
|
10 |
جھنڈیوں کا واحد ہے. |
- A. جھنڈی
- B. جھنڈا
- C. جھنڈوں
- D. جھنڈیاں
|