1 |
ظفر کچی آبادی کے پاس سے گزر کر جاتا تھا |
- A. دکان پر
- B. سکول
- C. کھیل کے میدان
- D. خالہ کے گھر
|
2 |
فعل حال کا جملہ ہے. |
- A. میں جاؤں گا
- B. وہ دوڑا تھا.
- C. وہ سکول جاتا ہے.
- D. لڑکی خط لکھے گی
|
3 |
ظفر کو انعام کے طعر پر پیسے دیے. |
- A. چچا جان
- B. ماموں جان
- C. تایا جان
- D. بھائی جان
|
4 |
گھر کے قریب ایک کچی آبادی تھی. |
- A. ظفر کے
- B. آظہر کے
- C. مظہر کے
- D. امجد کے
|
5 |
اسم نکرہ ہے |
- A. آدمی
- B. دریائے راوی
- C. ملتان
- D. عابد
|
6 |
کچی بستی میں رہتا تھا. |
- A. ظفر
- B. عابد
- C. امجد
- D. سفیان
|
7 |
ظفر کو بے چین کر رکھا تھا. |
- A. عابد کی حالت نے
- B. زاہد کی حالت نے
- C. ساجد کی حالت نے
- D. ماجد کی حالت نے
|
8 |
ظفر نے عابد کے لیے خریدی ایک |
- A. گھڑی
- B. کتاب
- C. سفید چھڑی
- D. ٹوپی
|
9 |
عابد غریب ہونے کے ساتھ ساتھ تھا. |
- A. ضدی
- B. مغرور
- C. کام چور
- D. نابینا
|
10 |
مترادف الفاظ ہیں. |
- A. نیا - پرانا
- B. انسان - حیوان
- C. صبح - شام
- D. گلشن - باغ
|