1 |
درست اور معیاری رکھنے پر زور دیا گیا. |
- A. سڑکوں کو
- B. گھروں کو
- C. وزن اور ناپ تول کو
- D. زراعت کو
|
2 |
اس شہر کی منصوبہ بندی سے اندازہ ہوتا ہے کہ شہر کے اوپر والے حسے میں رہتے تھے. |
- A. حکمران
- B. امراء
- C. غریب
- D. بادشاہ
|
3 |
درست جواب کا انتخآب کریں. واحد ہے |
- A. لڑکیاں
- B. باغات
- C. باغ
- D. لڑکے
|
4 |
امرا کے گھر ہوتے ہیں |
- A. عالی شان
- B. خوب صورت
- C. بڑے
- D. بلند و بالا
|
5 |
ہٹرپہ میں کاروبارزندگی چلایا جاتا تھا. |
- A. ایک باقاعدہ نظام کے تحت
- B. بے قاعدہ نظام کے تحت
- C. ناانصافی سے
- D. بے ایمانی سے
|
6 |
جملہ ہے. |
- A. اللہ ایک ہے
- B. سورج
- C. چاند
- D. میز
|
7 |
اسم معرفہ ہے |
- A. شہر
- B. قرآن مجید
- C. سکول
- D. کرسی
|
8 |
درست اعراب وال لفظ ہے. |
- A. ظالم
- B. ظآلًًًم
- C. ظالًًًًم
- D. ظآ للم
|
9 |
گلیوں اور راستوں کو صاف رکھتے تھے. |
- A. مزدور
- B. کاشت کار
- C. ان پڑھ لوگ
- D. صفائی کرنے والے ملازم
|
10 |
فعل مستقبل کا جملہ ہے. |
- A. احمد سکول جائے گا
- B. میں نے جوس پیا
- C. تہمینہ نے سبق پڑھا
- D. وہ دوڑتاہے
|