1 |
مسجد کی جمع ہے. |
- A. مساجد
- B. مساجدیں
- C. مسجود
- D. ساجد
|
2 |
انھوں نے پیشہ اختیار کیا. |
- A. حلوائی کا
- B. حجام کا
- C. قصاب کا
- D. بڑھئی کا
|
3 |
دونوں دوستوں کو راستے میں ملا |
- A. اندھا فقیر
- B. بہرا فقیر
- C. گونگا فقیر
- D. اپاہج فقیر
|
4 |
درست تلفظ ہے |
- A. ہمت
- B. ہمتٰ
- C. ہمًت
- D. ہمتُ
|
5 |
ناک لاحقہ سے درست لفظ ہے |
- A. زور ناک
- B. کم ناک
- C. خطرناک
- D. خم ناک
|
6 |
یہ کہانی ہے پرانے زمانے کی |
- A. دو دوستوں کی
- B. وہ لوگوں کی
- C. دو بھائیوں کی
- D. دو بچوں کی
|
7 |
کم سابقہ ہے اس کا درست استعمال |
- A. کم ناک
- B. کمزور
- C. کم باز
- D. کم دان
|
8 |
انھوں نے اپنی ساری کمائی ڈالی |
- A. ڈبے میں
- B. صندوق میں
- C. بستے میں
- D. تھیلی میں
|
9 |
درست املا ہے. |
- A. سواب
- B. ثواب
- C. رمزان
- D. کلعہ
|
10 |
دونوں ہمسایہ ملک گئے. |
- A. سیر کے لیے
- B. کاروبار کے سلسلے میں
- C. کھیلنے کے لیے
- D. پڑھنے کے لیے
|