1 |
نکیل کا مترادف ہے |
- A. تھوڑا
- B. ذیادہ
- C. بیش بہا
- D. بہت
|
2 |
والد کا مزکر ہے. |
- A. ابا
- B. والد
- C. ابو
- D. دادا
|
3 |
ہم اس پاک گلستان کو بنائیں گے. |
- A. انوکھا
- B. اعلیٰ
- C. جنت
- D. مہکتا پھول
|
4 |
غلام کی مونث ہے. |
- A. نوکرانی
- B. بیوی
- C. لونڈی
- D. ملکہ
|
5 |
ہم اپنے گلشن میں آنے نہیں دیں گے. |
- A. بہار کو
- B. گرمی کو
- C. سردی کو
- D. خزاں کو
|
6 |
انکھوں کا ہے اجالا یہ چاندیہ |
- A. سورج
- B. چاند
- C. ستارا
- D. سیارا
|
7 |
درست اعراب والے لفظ کی نشاندہی کریں. |
- A. مسآفر
- B. مسافر
- C. مسآٍفر
- D. مسآٍٍفٍر
|
8 |
ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور اس ضرب المثل کا مطلب ہے. |
- A. جھوٹی بات
- B. سب کچھ غلط
- C. ظاہر کچھ باطن کچھ
- D. ہاتھی کے دو دانت
|
9 |
ہمیں اپنی جان سے پیارا ہے |
- A. اپنا گھر
- B. پرچم وطن کا
- C. گلشن
- D. دریا
|
10 |
ہم پھول اک |
- A. چمن کے
- B. دمن کے
- C. گلشن کے
- D. باغ کے
|