1 |
:دلاور فگار کا سن پیدائش ہے |
- A. 1927ء
- B. 1930ء
- C. 1928ء
- D. 1929ء
|
2 |
.نام دیو علاج میں مہارت رکھتا تھا |
- A. بچوں کے
- B. بوڑھوں کے
- C. عورتوں کے
- D. مردوں کے
|
3 |
طہیر آحمد صدیقی کے والد کا نام کیا ہے. |
- A. علی سکندر
- B. مولانا اسلم
- C. مولانا ضیاء احًمد
- D. محسن علی
|
4 |
.شاہنامہ اسلام ------ کی تصنیف ہے |
- A. میر انیس
- B. حفیظ جالندھری
- C. احسان دانش
- D. قیوم نظر
|
5 |
نظم آونٹ کی شادی کا شاعر کون ہے؟ |
- A. جمیل الدین عالی
- B. جگر مراد ابادی
- C. دلاور فگار
- D. بہادر شاہ ظفر
|
6 |
سبق "نظریہ پاکستان" کے مصنف کا نام ہے- |
- A. علامہ اقبال
- B. قائداعظم
- C. ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
- D. ڈاکٹر عبدالقدیر
|
7 |
ایک ............ سے تیری یاد بھی نہ آئی |
- A. دن
- B. رات
- C. مدت
- D. لمحہ
|
8 |
اپنا گاؤں چھوڑ کے چغل خور کہاں پہنچا. |
- A. شہر
- B. گاؤًں
- C. دوسرے گاؤں
- D. دوسرے ملک
|
9 |
فراق گور کھپوری پیدا ہوئے. |
|
10 |
ہمت ...................... مدد خدا |
- A. عالم
- B. مرداں
- C. زندگی
- D. ا اور ب
|