1 |
خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں شلوار پہنی جاتی ہے- |
- A. سیاہ رنگ کی
- B. سفید رنگ کی
- C. تنگ گھیرے والی
- D. بڑے گھیرے والی
|
2 |
مسدس لکھ کر کس شاعر نے مسلمان قوم کو جھنجھوڑا؟ |
- A. مولانا حالی نے
- B. مولانا شبلی نے
- C. سرسید احمد خاں نے
- D. علامہ اقبال نے
|
3 |
پاکستان میں اوسط عمر ہے: |
- A. 57 سال
- B. 60 سال
- C. 65 سال
- D. 66 سال
|
4 |
برصغیر میں اسلام پھیلایا: |
- A. تاجروں نے
- B. علما نے
- C. بزرگان دین نے
- D. حکمرانوں نے
|
5 |
معاشی ترقی سے مراد ہے: |
- A. قومی آمدنی میںاضافہ
- B. زرعی آمدنی میںاضافہ
- C. روزگار میںاضافہ
- D. حقیقی قومی آمدنی میناضافہ
|
6 |
ایک مربع کلومیٹر رقبے پر رہنے والے اوسط افراد کیا کہلاتے ہیں؟ |
- A. آبادی کی بنیاد
- B. آبادی کی گنجانیت
- C. آبادی کا پھیلاؤ
- D. آبادی کا ارتکاز
|
7 |
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا بڑا ملک ہے: |
- A. دوسرا
- B. چوتھا
- C. چھٹا
- D. آٹھواں
|
8 |
پاکستان کے شہری علاقوں میں کتنے ملین افراد آباد ہیں؟ |
- A. 64.55 ملین
- B. 65.55 ملین
- C. 66.55 ملین
- D. 67.55 ملین
|
9 |
پنجابی زبان کے لہجے ہیں: |
- A. شاہ پوری اور ماجھی
- B. سرائیکی اور دھنی
- C. چھاچھی اور پوٹھوہاری
- D. مذکورہ تمام
|
10 |
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟ |
- A. 1951ء میں
- B. 1961ء میں
- C. 1981ء میں
- D. 1771ء میں
|