1 |
بلوچستان میں آبپاشی کا زیادہ تر ذریعہ ہیں: |
- A. ٹیوب ویل
- B. نہریں
- C. کاریز
- D. چشمے
|
2 |
ان میں سے ایک گروپ کرومائیٹ کی دریافت کے علاقوں پر مشتمل ہے- |
- A. لورالائی-سبی
- B. داؤدخیل، قائد آباد
- C. کھیوڑہ، ڈنڈوٹ
- D. مسلم باغ، چاغی، خاران
|
3 |
آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے: |
- A. بلوچستان
- B. پنجاب
- C. سندھ
- D. خیبر پختونخواہ
|
4 |
پاکستان کا سب سے کنجان آباد شہر ہے: |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. ملتان
- D. پشاور
|
5 |
پاکستان میں 1992 میںپہلا ایٹمی توانائی پلانٹ قائم ہوا: |
- A. چشمہ کے مقام پر
- B. لاہور میں
- C. کراچی میں
- D. اسلام آباد
|
6 |
پاکستان میںبجلی کی طلب ............... میگاواٹ ہے: |
- A. 18660
- B. 18760
- C. 18860
- D. 18960
|
7 |
عالمی بنک کے تعاون سے پاکستان اور بھارت کے مابین سندھ طاس معاہدہ طے پایا: |
- A. 1950
- B. 1958
- C. 1960
- D. 1962
|
8 |
پاکستان میں پہلا ایٹمی پاور پلانٹ کینوپ کہاں قائم کیاگیا؟ |
- A. لاہور میں
- B. پشاور میں
- C. ملتان میں
- D. کراچی
|
9 |
پاکستان مون سون آب وہوا کے اس خطے میں واقع ہے جہاں: |
- A. بارشیں بہت کم ہوتی ہیں
- B. بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں
- C. مناسب بارشیں ہوتی ہیں
- D. بارشیں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے
|
10 |
پاکستان کی سب سے پرانی بندرگاہ ہے: |
- A. بن قاسم کی
- B. گوادر کی
- C. کراچی کی
- D. مکران کی
|