1 |
چاروں طرف سے سمندر سے گھر ا ہوا ملک ہے: |
- A. بنگلہ دیش
- B. سری لنکا
- C. نیپال
- D. افغانستان
|
2 |
اقوام متحدہ کے بنیادی ادارے ہیں: |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
3 |
تاجکستان کے دارالحکومت کا نام ہے: |
- A. تبریز
- B. دوشنبے
- C. بلخ
- D. گردیز
|
4 |
پاکستان کس تنظیم کے چارٹر کا پابند ہے؟ |
- A. عرب لیگ
- B. اقوام متحدہ
- C. اسلامی کانفرنس
- D. یورپی یونین
|
5 |
پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد کس ملک نے اسے سب سے پہلے تسلیم کیا؟ |
- A. چین نے
- B. افغانستان نے
- C. ایران نے
- D. بھارت نے
|
6 |
مائونٹ ایورسٹ واقع ہے: |
- A. بھارت میں
- B. پاکستان میں
- C. نیپال
- D. چین
|
7 |
ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا؟ |
- A. 1979ء میں
- B. 1981ء میں
- C. 1990ء میں
- D. 2000ء میں
|
8 |
پاکستانی معیشت ہے: |
- A. ترقی یافتہ
- B. ترقی پذیر
- C. انتہائی ترقی یافتہ
- D. انتہائی غریب
|
9 |
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوںکا نظام نافذ کیا: |
- A. 1854
- B. 1865
- C. 1874
- D. 1884
|
10 |
روس نے افغانستان سے اپنی فوجیں کب بلائیں: |
- A. 30 دسمبر 1985
- B. 23 مارچ 1986
- C. 29 مئی 1988
- D. 15 فروری 1989
|