1 |
" یوم تکبیر" منایا جاتا ہے: |
- A. 23 مارچ
- B. 15 جون
- C. یکم مئی
- D. 28 مئی
|
2 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب اور کہاں کیے: |
- A. لاہور 1993
- B. کراچی 1995
- C. چاغی 1998
- D. لانڈی کوتل 1999
|
3 |
ذوالفقار علی بھٹو نے ................ دسمبر 1971 کو صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا: |
- A. 18 دسمبر
- B. 20 دسمبر
- C. 22 دسمبر
- D. 24 دسمبر
|
4 |
آئین پاکستان 1973ء کس طرح کا آئین ہے؟ |
- A. غیر تحریری آئین
- B. تحریری آئین
- C. واضح آئین
- D. غیر واضح آئین
|
5 |
ذوالفقار علی بھٹو نے صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا: |
- A. 20 دسمبر 1970ء کو
- B. 20 دسمبر 1971ء کو
- C. 20 دسمبر 1972ء کو
- D. 20 دسمبر 1973ء کو
|
6 |
صوبہ پنجاب کی قدیم زبان کونسی ہے: |
- A. اردو
- B. پنجابی
- C. پشتو
- D. سرائیکی
|
7 |
قومی اتحاد کے سربراہ تھے: |
- A. مولانا محمد قاسم قاسمی
- B. مولانا بشیر احمد قادری
- C. مولانا شبیر احمد عثمانی
- D. مولانا مفتی محمود
|
8 |
فروری 2003ء میں وفاقی حکومت نے کون سا نوٹیفیکیشن جاری کیا؟ |
- A. سی-جی-سی
- B. ایس-جی-سی
- C. سی-ایف-ای
- D. ایل-ایف-او
|
9 |
پاکستان میں مڈل کلاس کی تعلیم ہے: |
- A. 1-3
- B. 5-8
- C. 6-8
- D. 8-10
|
10 |
چوتھی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی: |
- A. بھارت میں
- B. پاکستان میں
- C. ترکی میں
- D. افغانستان میں
|