1 |
کسی چیز دون یا مہینے کو برا سمجھنا مثالیں ہیں. |
- A. بددیانتی
- B. جادو کی
- C. بدشکونی کی
- D. اسراف کی
|
2 |
اللہ تعالی کے نافرمانوں کا ٹھکانا ہے. |
- A. اعراف
- B. دنیا
- C. آسمان
- D. جہنم
|
3 |
جہاد کی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
پہلی وحی میں حکم دیا گیا. |
- A. نماز کا
- B. توحید
- C. پڑھنے کا
- D. پاک صاف رہنے کا
|
5 |
غزوہ تبوک میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ لشکر تبوک کی تیاری کے یے دینار لے کر حاضر ہوئے. |
- A. ایک ہزار
- B. تین ہزار
- C. چار ہزار
- D. پانچ ہزار
|
6 |
فال یا جادو ٹونے وغیرہ کا استعمال اسلام میں ہے. |
- A. حلال
- B. حرام
- C. جائز
- D. مباح
|
7 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کو معرکہ زات السلاسل میں کتنے مجاہدین پر امیر بناکر بھیجا گیا. |
- A. 200 پر
- B. 300 پر
- C. 400 پر
- D. 500 پر
|
8 |
ایسے شخص کی شخصیت ٹوٹ پھوت کا شکار ہوجاتی ہے. |
- A. غیبت کرنے والے کی
- B. شکایت کرنے والے کی
- C. ناشکری کرنے والے کی
- D. نفرت کرنے والے کی
|
9 |
کس کےپارے جانے سے انسانکی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوگی. |
- A. نجومی کے
- B. قاضی کے
- C. راہب کے
- D. کاہن کے
|
10 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
- A. 50 ہجری میں
- B. 93 ہجری میں
- C. 70 ہجری میں
- D. 90 ہجری میں
|