1 |
دنیا کا سب سے قدیم ریشہ ہے: |
- A. کپاس
- B. لینن
- C. اونی
- D. ریشم
|
2 |
چکنائی دراصل ہوتی ہے مرکب |
- A. پانی اور حیا تین کا
- B. گلیسرین اور چکنے ترشوں کا
- C. وٹامن اور نشاستے کا
- D. معدنی نمکیات اور پانی کا
|
3 |
گھریلو انتظام کے پہلو ہیں: |
|
4 |
سلائی شروع کرتے وقت دبانے والے پرزے کو نیچے کرنے سے پہلے پورا اوپر کھینچیں: |
- A. دھاگہ لینے والے پرزے کو
- B. نلکی لگانے کی کیل کو
- C. دھاگے کے لیور کو
- D. دندانے کو
|
5 |
دنیا میںسب سے پہلے ریشہ دریافت ہوا: |
- A. سوتی
- B. اونی
- C. نائلون
- D. لینن
|
6 |
شرمیلی شخصیت والے کا ڈرامائی شخصیت والے سے کتنے فیصد تضاد ہے: |
- A. 25%
- B. 50%
- C. 75%
- D. 100%
|
7 |
عام طور پر گلے پر ترچھی پڑی کی چوڑائی کتنے سینٹی میٹر رکھی جاتی ہے: |
- A. 1.5
- B. 2.0
- C. 2.5
- D. 3.0
|
8 |
مقاصد کا تعین ایک عمل ہے: |
- A. محنت طلب
- B. مسلسل
- C. وقت طلب
- D. خواہش انگیز
|
9 |
وہ لوگ جو زیادہ بیٹھ کر کام کرتے ہیں، انہیں حراروں کی ضرورت ہوتی ہے- |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. بالکل نہیں
- D. دو گنے
|
10 |
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے؟ |
- A. مختلف سائز میں
- B. مختلف قسم میں
- C. مختلف رنگوں میں
- D. مختلف مٹیریل میں
|